Skip to content
Search
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ
August 17, 2026
4:59 pm
عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹ میں دو روز کی نسبتاً کمی کے بعد
سونے کی قیمت دوبارہ بڑھ گئی
ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے
کے بعد
4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے
ہوگئی ہے۔
اسی طرح
10 گرام سونے
کی قیمت میں
1 ہزار 715 روپے
کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت
3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے
ہوگئی۔
چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق
ایک تولہ چاندی 80 روپے مہنگی
ہوکر
7 ہزار 29 روپے
کی ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی رہی، جہاں
فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے
کے بعد
4 ہزار 395 ڈالر
تک پہنچ گیا۔
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین