خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اطلاع

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو حراست میں لیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق، صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور خود جنید اکبر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔