پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر “شالامار” متحدہ عرب امارات سے لوڈ کیا گیا خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔
شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے اداروں کپلر اور ایل ایس ای جی کے مطابق ٹینکر کامیابی سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔