بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے میٹ گالا میں اپنی پہلی شرکت کے دوران منفرد انداز اپنایا، جو مشہور مصور راجہ روی ورما کے فن سے متاثر تھا۔ ان کا یہ خاص اور دلکش لباس معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے تیار کیا۔