پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ھی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ
May 9, 2026
2:03 pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ اور منی مزدا کے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ نافذ کر دیا گیا۔