ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے واقعے میں دو ٹریفک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 18 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔