Punjab Government نے جائیداد سے متعلق دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹریشن ایکٹ 2026ء منظوری کے بعد گورنر پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔
بل کے مطابق جائیدادوں اور ان سے متعلق رجسٹریشن کے تمام معاملات میں بائیو میٹرک ویری فکیشن ضروری ہوگی، جبکہ Punjab Land Records Authority جدید الیکٹرانک ریکارڈ سسٹم قائم کرے گی۔