پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ عالمی درجہ بندی کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ کی پوزیشن میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ نئی رپورٹ میں پاکستان تین درجے ترقی کے بعد 100ویں نمبر پر آگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2025 میں پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست میں 103ویں نمبر پر موجود تھا۔