ساہیوال کو صوبہ بنانا کیوں ضروری ہے

پنجاب میں مزید صوبوں کے قیام کی آواز اب شہر شہر گونج رہی ہے نا صرف صوبہ پنجاب بلکہ باقی صوبوں میں بھی نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ھو چکا ھے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس حوالے سے پروگرام بھی چلتے نظر آ رہے ہیں اسی حوالے سے ساہیوال میں بھی ساہیوال کو صوبہ کیوں بننا چاہیے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جسمیں چیف ایڈیٹر پاک لینز ڈاٹ کام چوہدری وسیم ارشاد نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی مزید تفصیل کے لیے نیچے دیے لنک پر کلک کریں اور اپنی رائے کا بھی اظہار کریں