Skip to content
Search
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ پی ایم ڈی سی
July 9, 2026
7:38 pm
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
پی ایم ڈی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق امیدوار اب معمول کی رجسٹریشن فیس کے ساتھ
13 جولائی
تک اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
کونسل نے مزید بتایا کہ تاخیر سے رجسٹریشن کرانے والے طلبہ
18 جولائی
تک لیٹ فیس کے ساتھ درخواست جمع کروا سکیں گے۔
پی ایم ڈی سی نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ممکنہ دشواری سے بچنے کے لیے اپنی رجسٹریشن مقررہ آخری تاریخ سے پہلے مکمل کر لیں۔
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین
مزید
کہانیاں اور ناول
اردو ڈیسک
محبت ہوگئ آخر
بینکنگ اور فنانس
ٹیکنالوجی
کھیل
علاقائی
ڈیلی بائیٹس
تازہ ترین