فضا علی کے حق مہر، عمر و ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی عمر، شوبز کیریئر اور حق مہر سے متعلق اہم انکشافات کر دیئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ میں 1984ء میں پیدا ہوئی اور  صرف 15 سال کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے ہمیشہ محبت اور ساتھ کی تلاش رہی اور شکر خدا کا اب مجھے یہ سب حاصل ہو چکا ہے، میں اس وقت 41 برس کی ہوں اور اس عمر میں محبت اور جذبات کے اظہار پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہی