بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور خان کے ایئرپورٹ تنازع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تاہم اس پر صارفین منقسم دکھائی دیئے۔
سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، تاہم ممبئی ایئرپورٹ پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو تنازع کا باعث بن گئی۔
وائرل ویڈیو میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کے رویے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔