امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کل کوئی سرپرائز ہوسکتاہے،کل کوئی شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے،وہ شخصیت بہت اچھی ہے،سمارٹ اورخیال رکھنےوالی ہے،کل نیوزکانفرنس ہوگی، اور میرا خیال ہے کہ ملک(امریکا) کے لیےکچھ اچھا ہونےجارہاہے، وہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے ۔