بابر اعظم کی 52 گیندوں پر شاندار سنچری

پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 52 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کر کے مداحوں کو خوش کر دیا۔ان کی دھواں دار اننگز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔