​ساہیوال جہاز گراؤنڈ کے قریب غیر قانونی ذبح خانے پر محکمہ لائیو سٹاک کا چھاپہ

​ساہیوال جہاز گراؤنڈ کے قریب غیر قانونی ذبح خانے پر محکمہ لائیو سٹاک کا چھاپہ
کارروائی کے دوران 160 کلو گرام سے زائد غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت قبضے میں لے لیا گیا برآمد شدہ گوشت بدبودار اور انسانی صحت کے لئے مضر تھاملزمان بیمار اور مردہ جانور ذبح کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے
چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے ٹیم پر حملہ کی کوشش اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ملزمان کے خلاف پنجاب اینیمل سلاٹر کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا