ایران پر حملے نہ کریں: صدر ٹرمپ

ہم سے کہا گیا ہے ابھی ایران پر حملے نہ کریں: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کردی۔
اپنے تازہ بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنگ بندی میں تب تک توسیع کی جائے گی جب تک بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوجاتا۔ فوج کو ہدایت جاری کردی ہے کہ ناکاہ بندی جاری رکھے اور ہر لحاظ سے تیار رہے