آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی بڑی کامیابی

پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس نے “اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ” کا اعزاز حاصل کر لیا