پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنانے والے اذان اویس پاکستان کے 14 ایسے ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے جنہوں نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنائی