پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 52 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کر کے مداحوں کو خوش کر دیا۔ان کی دھواں دار اننگز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی۔