بلاول بھٹو کا شگر جلسے میں عوام کی بڑی شرکت پر شکریہ
پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام کا گہرا تعلق ہے۔ بلاول
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ طبقات کی نمائندگی کی۔ بلاول بھٹو
گلگت بلتستان نے تین نسلوں سے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔ خطاب
پیپلز پارٹی کے خلاف تمام سازشیں پہلے بھی ناکام ہوئیں۔ بلاول
پاکستان ایٹمی قوت بن کر دنیا کے سامنے مضبوط ہے۔ بلاول
ذوالفقار بھٹو کا بڑا کارنامہ سبسڈی نظام کا اجرا تھا
گزشتہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سے 9 نشستیں چھینی گئیں۔ بلاول
فارم 45 آپ کے پاس اور فارم 47 کا انتظام میں کروں گا۔ بلاول
گلگت بلتستان کے مسائل اسلام آباد سے حل کرنے کو تیار ہوں۔ بلاول
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات ساتھ کرانے کا مطالبہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا تحفظ پیپلز پارٹی کرے گی۔ بلاول
پروگرام ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی مزاحم ہے