سی سی ڈی ساہیوال بن گئی مظلوموں کی آواز

ساہیوال(پاک لینز) ساہیوال تھانہ یوسف والا کی حدود میں دوران ڈکیتی مشہور گھوڑ سوار ذولفقار عرف بھٹو کے قتل میں ملوث ملزمان سی سی ڈی ساہیوال سے مقابلے میں ھلاک ہوگئے، وارثان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ سی سی ڈی ساہیوال کے شکر گزار ھیں جنہوں نے انکے بھائی کے قاتلوں کو انجام تک پہنچایا ورنہ وہ خونی ڈاکو کسی اور گھر کے چراغ کو بھی بجھا دیتے تفصیل نیچے دیے گئے لنک پر 👇