لاھور ۔ چیف ایڈیٹر پاک لینز ڈاٹ کام چوہدری وسیم ارشاد کی وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑر کے پرسنل سٹاف آفیسر شہباز طالب سے انکے آفس ٹاؤن شپ میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باھمی دلچسپی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر میڈیا کے کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ شہباز طالب کی طرف سے پاک لینز ڈاٹ کام کیلے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا