ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن جانے والے تمام راستوں پر سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اضافی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پولیس اسٹیشن کے اطراف بلند مقامات پر اسنائپرز بھی تعینات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔