ایران کی جانب سے کی گئی درخواست فیفا نے منظور کر لی

فیفا نے ایران کی درخواست منظور کرتے ہوئے فٹبال ورلڈ کپ سے متعلق تربیتی کیمپ کو امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایران کی جانب سے پیش کیے گئے مؤقف اور انتظامی معاملات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔