ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف لیجنڈ ریسلر نے بھی ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ریسل مینیا 42 ممکنہ طور پر مقبول ریسلر بروک لیسنر کے کیرئیر کا آخری ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ تھا۔
2002 سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ جڑے بروک لیسنر کو اس ایونٹ میں Oba Femi کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہوا۔
بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو کیرئیر کے دوران ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ، 3 بار یونیورسل چیمپئن شپ اور 2 بار رائل رمبل مقابلوں کو جیتا۔