حدیقہ کیانی جس پر تمغہ امتیاز بھی ناز کرے

‏آواں گی ہوا بن کے
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا.
اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے.
سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے.
ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی.
کنویں کھدوائے.
حدیقہ تم وہ ہو جس پہ تمغہ امتیاز ناز کرے.
یار حدیقہ ساری نیکیاں تم نے ہی سمیٹ لینی ہیں.
میرے پاکستان کا مثبت ترین چہرہ
الفاظ ختم ھو سکتے ھیں مگر حدیقہ کیانی کی شخصیت مکمل بیان نہیں کی جا سکتی