ڈو مور ، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید ٹیکس لگائیں جائیں جبکہ حکومت نے ذرائع کے مطابق اس مطالبے پر عمل کرتے ھوئے تقریباً 400 ارب کے نئے ٹیکس لگانے پر کام شروع کر دیا