عمران ہاشمی کی فلم ’’آوارہ پن14 اگست 2026 کو ریلیز ہوگی۔ وشیش فلمز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ’’آوارہ پن‘‘ 2007ء کی کلٹ فلم کا سیکوئل ہے، جسے موہت سوری نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ نئی فلم کی ہدایت کاری نتن ککڑ کر رہے ہیں۔
ام کے محاذ پر، عمران ہاشمی کو حال ہی میں نیرج پانڈے کی نیٹ فلکس سیریز ’’تسکری: دی اسمگلرز ویب‘‘ میں دیکھا گیا، جہاں ان کی پرفارمنس کو مثبت ردعمل ملا۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ آیا ’’آوارہ پن ۲‘‘ اپنے پیش رو کی طرح ناظرین کے دلوں میں جگہ بنا پاتی ہے یا نہیں ، لیکن ایک بات واضح ہے، یادوں اور جذبات کا یہ سفر پہلے ہی شائقین کو اپنی طرف کھینچ چکا ہے