ایران نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک جذباتی پیغام بھی دیا۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ جب وہ اپنی نومولود بیٹی کو گلے لگائیں تو مناب کے اُن بچوں کی ماؤں کو بھی یاد رکھیں جو مشکل حالات کا سامنا کر رہی ہیں۔