اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق تمام مقدمات کی سماعت خصوصی عدالتوں میں کی جائے گی۔