اپنی جان کا نذرانہ دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانے والا شہید لیاقت علی

پاکستانی قوم کا بہادر بیٹا لیاقت علی شہید جس نے آج پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں کالعدم تحریک طالبان کے خود کش بمبار دہشت گرد کا پولیس چوکی کو نشانہ بنانے کا منصوبہ اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ناکام کر دیا لیاقت علی نے اپنی زندگی دے کر دوسروں کی زندگیوں کو بچا لیا