بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر توصیف سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنایا۔