لاھور (چوہدری وسیم ارشاد سے)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر ملک ندیم کامران کی نمازِ جنازہ محافظ ٹاؤن لاھور میں اد کر دی گئی
نماز جنازہ ملک ندیم کامران کے بیٹے کاشف ندیم کامران نے پڑھائی
نمازِ جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ،وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ، خواجہ سعد رفیق،ملک سیف کھوکھر صوبائی وزراء مشاء اللہ بٹ ،خواجہ عمران نذیر سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ راؤ نذر فرید ایڈوکیٹ ملک محمد ارشد چوہدری وسیم ارشاد، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی