پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت 1.3 ارب ڈالرموصول ہوگئے، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی توقع ہے۔