سعودی عرب کے ایک ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی مسافر کا سامان مقررہ وزن سے زیادہ نکل آیا۔ ائیرپورٹ عملے نے مسافر کو اضافی سامان نکالنے یا اوور ویٹ چارجز ادا کرنے کا کہا۔
مسافر نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ کلو وزنی کمبل بیگ سے نکالا اور خود پر اوڑھ لیا۔ جب افسر نے حیرت سے پوچھا کہ کمبل کیوں اوڑھا ہے تو پاکستانی نے معصومانہ انداز میں جواب دیا:
“یا اخی، جہاز وچ مینوں سردی بہت لگدی اے۔