پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے تک اضافہ کیا جا سکتا ھے ۔ علی پرویز ملک

وفاقی وزیرِ پٹرولیم Ali Pervaiz Malik کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے تک اضافے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، جبکہ حتمی منظوری وزیراعظم پاکستان کی جانب سے دی جائے گی۔