کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

راؤل کاسترو پر امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کے قتل کی مبینہ سازش، طیاروں کو نقصان پہنچانے اور چار افراد کی ہلاکت جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

94 سالہ راؤل کاسترو، کیوبا کے معروف انقلابی رہنما Fidel Castro کے بھائی ہیں اور ملک کی سیاست میں طویل عرصے تک اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔