مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مقدمہ قتل میں نامزد مجرم کو عدالت نےجرم ثابت ھونے پر سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا ثناء یوسف کو جون 2025 میں اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا تھا