شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

کرکٹ کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز سے نوازا