وزیر اعظم شہباز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں وزیر اعظم کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار احسن اقبال اور وزیر اطلاعات عطاء تارڑر بھی شامل