امام مسجد نبوی شیخ علی عبد الرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حج
May 26, 2026
8:17 pm
اللہ ہی حق ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، قیامت آنے والی ہے، اِس میں کوئی شک و شبہ نہیں، نیکیاں کر کے گناہ اور برائیاں چھوڑ کر قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج