بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص پالیسیوں کی بدولت بھارت خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک بن گیا، غیر مؤثر قانونی نظام کے باعث بھارت میں خواتین کیخلاف جرائم میں ہوشربا اضافہ
پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی مکان میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے صوبہ خوزستان میں ایک امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا
میانمار کے ساحلی علاقے کے قریب حالیہ دنوں میں 500 سے زائد افراد کو لے جانے والی دو کشتیاں سمندر میں حادثے کا شکار
ٹک ٹاک نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کیے گئے مواد کے بارے میں صارفین کی آگاہی بڑھانے کے لیے متعدد نئے اقدامات متعارف کرانے کا اعلان