سائبر سیکیورٹی اور آن لائن فراڈ کے حوالے سے جاری ہونے والی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو مسلسل دوسرے سال بھی سب سے زیادہ خطرات سے دوچار ممالک میں شمار کیا گیا
فرانس میں قومی یومِ جمہوریہ (14 جولائی) کی تقریبات کے سلسلے میں دارالحکومت پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر روایتی فوجی پریڈ منعقد
متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے اور متبادل بحری تجارتی راستہ مضبوط بنانے کے لیے نئی بندرگاہ کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔
آزاد کشمیر حکومت کا امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
شہداء کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا مناسب نہیں اور اس سے شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف
وفاقی کابینہ میں ممکنہ رد و بدل اور نئے ارکان کی شمولیت کے حوالے سے مختلف سیاسی شخصیات کے نام زیرِ غور