کے پی کے کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کے بغیر وفاقی حکومت کو کوئی رقم نہیں دی جائے گی ۔ سلمان اکرم راجہ