برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق مجوزہ معاہدے کا ابتدائی مسودہ اسرائیل سمیت امریکا کے اتحادی ممالک کو بھی بھجوا دیا